: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تیل اور گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے آدھی رات سے بغیر سبسڈی والا گھریلو رسوئی گیس سلینڈر چار روپے سستا کر دیا ہے، جبکہ ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت میں آٹھ فیصد یعنی 3371.55 روپے فی كلوليٹر کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ ملک
کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، یکم اپریل سے دہلی میں بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا رسوئی گیس سلینڈر 513.50 روپے کی جگہ اب 509.50 روپے کا ملے گا۔ رسوئی گیس کے دام مسلسل تیسری بار گھٹائے گئے ہیں۔